نالوں کے اطراف آبادی مسمار کرنے سے پہلے متبادل رہائش فراہم کی جائے، شاہی سید

0
44

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے آپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گجر نالے سمیت کراچی کے تمام نالوں کے اطراف کی آبادیوں کے متاثرین کو متبادل رہائش کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

صوبائی حکومت کی زمہ داری ہے کہ ان آبادیوں کو مسمار کرنے سے پہلے یہاں کے متاثرین کو متبادل رہائش فراہم کرے.خ۔ ہم نالوں اور سڑکوں کی توسیع کے تمام منصوبوں کی حمایت کرتے ہیں لیکن متاثرین کو کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار چھوڑنا غیرانسانی عمل ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں