ترمیمی آرڈیننس نامنظور، پیکا کی واپسی تک کوئی بات نہیں کریں گے، میڈیا ایکشن کمیٹی

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات کی میٹنگ سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا واک آؤٹ اور بائیکاٹ کردیا۔ آرڈیننس واپس لینے تک ملاقات نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ صحافی برادری ڈٹ گئی اور کالا قانون کسی صورت منظور نہیں ہونے دینگے۔ مثالیں موجود ہیں وزارتِ اطلاعات میڈیا کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔ میڈیا ایکشن کمیٹی نے اعلان … Continue reading ترمیمی آرڈیننس نامنظور، پیکا کی واپسی تک کوئی بات نہیں کریں گے، میڈیا ایکشن کمیٹی