محسن بیگ کیس، ایف آئی اے سارا کام چھوڑ کر عوامی نمائندوں کی عزتیں بچانے میں لگی ہوئی ہے، چیف جسٹس اطہر من الللہ

اسلام آباد: محسن بیگ کیس میں ‏سینئیر تجزیہ کار محسن بیگ کے خلاف مقدمات خارج کرنےکی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے ڈائریکٹر سائبر کرائم کو فوری طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے اے سوال پوچھا کہ کیا کیا ایف آئی … Continue reading محسن بیگ کیس، ایف آئی اے سارا کام چھوڑ کر عوامی نمائندوں کی عزتیں بچانے میں لگی ہوئی ہے، چیف جسٹس اطہر من الللہ