ریلوے منسٹر اعظم خان سواتی کا رسالپور لوکو موٹو فیکٹری کا اچانک دورہ

0
100

اسلام اباد: ریلوے منسٹر اعظم خان سواتی کا رسالپور لوکو موٹو فیکٹری نے اچانک دورہ۔ فیکٹری ورکشاپ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور ملازمین کو محنت لگن اور ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت دی۔

اعظم خان سواتی نے کہا کہ میرا مشن ہے کے ریلوے کو ریاست کا اہم ادارہ بناؤں۔ ریلوے قوم کی امانت ہے اور بہتر سفری سہولیات اور سیفی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انشاءاللہ ریلوے کو جلد اپنے قدموں پر کھڑا کریں گے بہتر سفری سہولیات اور سیفی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں