ملک میں کونسی عدلیہ موجود ہے، ‏22 کروڑ عوام کا ملک ہے اور ایک جرنیل پورے ملک پر حاوی ہو جاتا ہے، علی احمد کُرد

لاہور: ‏سینئیر وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن مرحوم عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وکیل و سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے کانفرنس سے خطاب میں عدلیہ پر اداروں کے دباؤ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں کونسی عدلیہ موجود ہے، وہ عدالتیں … Continue reading ملک میں کونسی عدلیہ موجود ہے، ‏22 کروڑ عوام کا ملک ہے اور ایک جرنیل پورے ملک پر حاوی ہو جاتا ہے، علی احمد کُرد