معروف مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - September 20, 2021 0 266 کراچی: معروف مزاح نگار، ناقد، کالمسٹ، تاریخ داں، اور سیاح ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی بھی رخصت ہوگئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے لبلبہ ے سرطان میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے مسجد سلطان ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔