کراچی: کراچی کے قدیم ماہی گیروں کی بستی یونس آباد/ککا ولیج (ماری پور سنڈز پٹ مبوڑہ روڈ پر واقع) میں مقامی ماہی گیروں کے گھر گرانے آئے ریاستی ادارے اور مقامی ماہی گیروں کا پر من احتجاج جاری، احتجاج کے موقع پر رینجرز پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
محمد بخش سومرو کا کہنا ہے کہ پرانی بستیاں ماہی گیروں کی گرائی جا رہی ہیں، ہمیں اپنے دہرتی سے بے دخل کیا جا رہا ہے، ظالمو ظلم بند کرو۔