نگران وزیراعلی پنجاب کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا، محسن نقوی مضبوط امیدوار By دی پاکستان اردو - January 20, 2023 0 77 لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔ تحریک انصاف کے بھیجے گئے دونوں ناموں میں ایک دوہری شہریت کا حامل ہے جبکہ دوسرا ابھی بھی سرکاری ملازم ہے۔ حالات اور شواہد اشارہ دے رہے ہیں کہ محسن نقوی ہی پنجاب کے نگران وزیراعلی ہوں گے۔