سائیں جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - August 19, 2021 0 132 کراچی: سںندھ کے قوم پرست رہنما اور سائیں جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاھ رات گئے کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 سال تھی اور وہ رکن قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔