اسکول ٹیچر کے قتل کا معاملہ’ قاتل پولیس اہلکار کے سر کی قیمت مقرر

0
16



‎لاڑکانہ: رخصتی کے معاملے پر پولیس اہلکار کی جانب سے پرائمری اسکول ٹیچر صدف حاصلو کے قتل کا معاملہ پر ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی کے کہنا ہے کہ قمبر شہدادکوٹ ضلع کی پولیس نے قتل میں ملوث اہلکار کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ مفرور اہلکار فرید کی اطلاع دینے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور مفرور اہلکار کی گرفتاری میں مدد کربے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔


‎یاد رہے کہ ایک ماہ قبل قمبر بائی پاس پر اسکول سے ڈیوٹی کرکے واپس آنے والی ٹیچر صدف حاصلو کو منگیتر پولیس اہلکار فرید نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں