ہم اسکولز کھولنےکی پوزیشن میں نہیں ہیں، وزیرتعلیم سندھ

0
91

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسکولز کھولنےکی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ آن لائن تعلیم کے لئے ‏محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث ڈیجیٹل کلاس روم ایپ لانچ کردی ہے جسے بچے گھر بیٹھ کر جوائن کرسکتے ہیں۔
‏سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایپ تیارکی گئی ہے، یہ ایپ سندھی،اردواور انگریزی زبان میں ہے۔ انٹرنیٹ کی سہولت بہت سے طلبا کو میسر نہیں، اس پرکام کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں