پاکستان پیپلز پارٹی کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف پاکستان الیکشن کمیشن میں درخواست جمع

0
10

کراچی: معروف وکیل شاہ زمان جونیجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف پاکستان الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن آئین پاکستان کے آرٹیکل 17، الیکشن ایکٹ 2017 اور پارٹی آئین کی خلاف ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں