وزیرِ مملکت کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پر عوام کا انڈوں’ ٹماٹروں سے حملہ

0
13

ٹھٹھہ: وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پر عوام نے انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کردیا، وزیر مملکت محفوظ رہے۔

مظاہرین دریائے سندھ پر نہروں کیخلاف احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پر ڈنڈنے برسائے اور انڈے بھی پھینکتے ہوئے نعرے بازی بھی کرتے رہے۔

زرائع کے مطابق عوام کا خیال ہے کہ کھیل داس کوہستانی بھی وزیر بن کر نہروں کے حق میں رائے عامہ ہموار کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں