ملک میں جاری آن لائن فراڈ کی مختلف اقسام، حساس ادارے کا الرٹ جاری

کراچی: حساس ادارے نے ملک میں جاری مختلف آن لائن اور موبائل فراڈز کے بارے میں عوام کی آگہی کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مختلف فراڈز کی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ نان کسٹم موبائل کا فراڈ، فیس بک یا خاص کر وٹس ایپ پر آپ کو نان کسٹم موبائل کے گروپس ملیں … Continue reading ملک میں جاری آن لائن فراڈ کی مختلف اقسام، حساس ادارے کا الرٹ جاری