ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اقبال محمد خان انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - April 19, 2022 0 98 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی برائے این اے 240 کورنگی ڈپٹی اقبال محمد علی خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ اقبال محمد علی خان کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔