وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات ہوئی By دی پاکستان اردو - April 19, 2022 0 35 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔