وطن دشمن، غدار میجر معزول عادل راجہ بھگوڑا قرار، دائمی وارنٹ جاری

0
339

اسلام آباد: پاکستان مخالف وطن دشمنی میں شامل اور افواج پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث میجر معزول راجہ عادل کو بھگوڑا قرار دے دیا گیا۔

راولپنڈی کی عدالت نے میجر معزول عادل راجہ کو اشتہاری قرار دے کر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ ساتھ ہی میجر عادل کو بستہ 4 (عادی فراڈیوں کی فہرست) میں شامل کر دیا۔

یاد رہے کہ میجر معزول عادل راجہ وہی بھگوڑا فوجی ہے جسے پاک فوج بھی پنشن اور مراعات بند کر کے وطن دشمن، غدار اور فراڈیا ڈکلئیر کر چکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں