عرب امارات کو ایف 35 طیارے نہیں ملیں گے، اسرائیل

0
148

کراچی: ‏اسرائیل نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب امارات کو ایف 35 طیارے نہیں ملیں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے میں یو اے ای کو جدید جنگی طیارے ایف 35 کی فراہمی کا معاہدہ شامل نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں