کراچی (رپورٹ: ایم جے کے) کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ کا توسیعی/ مشاورتی اجلاس ایف ای سی اور پی ایف یو جے پلاٹینیم جوبلی تقریب کے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا گیا، مختلف امور کے حوالے سے کمیٹیوں کی تشکیل سمیت اہم فیصلے بھی کئے گئے۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کراچی میں منعقد ہونے والی تین روزہ ایف ایس سی اور 2 اگست 2025 کو خالق دینا ہال میں منعقد ہونے والی پلاٹینم جوبلی کے سلسلے میں کراچی یونین آف جرنلسٹ کے کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس کے بعد کے یو جے صدر، سیکرٹری، کے یو جے ممبر ایگزیکٹو کونسل ممبران سمیت سینیئر صحافیوں اور دیگر شرکاء نے شرکت کی۔