آن لائن قرضہ دینے والی 43 غیر قانونی ایپلی کیشنز بلاک By دی پاکستان اردو - July 18, 2023 0 68 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت آئی ٹی کی ہدایت پر جعلی اور بلیک میلر آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور اب تک 43 ایپلی کیشنز بلاک کی جاچکی ہیں۔