افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا و تشدد، مقدمہ سیلسلہ علی خیل کی مدعیت میں درج

اسلام آباد: باوثوق ذرائع کے مطابق ‏تھانہ کوہسار میں افغان سفیر کی بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور تشدد کے واقعہ میں ‏مقدمہ سیلسہ علی خیل کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیان میں سیلسلہ کہنا ہے کہ ‏گھر سے کچھ … Continue reading افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا و تشدد، مقدمہ سیلسلہ علی خیل کی مدعیت میں درج