سندھ میں پیٹرول پمپس اب 24 کھلیں گے

0
59

کراچی: وزیراطلاعات ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کا پیٹرول پمپس کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلہ مون سون کی صورتحال میں عوام کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

بارشوں کی وجہ سے گاڑی اور جنریٹر کے لئے پیٹرول کے حصول میں لوگوں کو پیش آنے والی تکلیف کی وجہ سے فیصلہ کیا ہے اور پیٹرول پمپس کھلا رکھنے سے متعلق نوٹیفیکیشن آج جاری کردیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں