سینئر صحافی خاور حسین کی گاڑی سے لاش ملنے کا معاملہ’ پوسٹ مارٹم، میت ورثا کے حوالے

0
22

سانگڑھ: سینئر صحافی خاور حسین کی گاڑی سے لاش ملنے کا معاملہ پر ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کے نگرانی میں خاور حسین کا سانگھڑ میں پوسٹ مارٹم ہو گیا، فنگر پرنٹس مختلف سیمپل حاصل کرلیے گئے ہیں اور میت کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

خاور حسین کے والدین امریکہ سے آج صبح پاکستان کے روانہ ہوگئے ہیں، کل صبح فجر وقت والدین پاکستان پہنچے گے جب تک میت کو حیدرآباد سردخانی میں منتقل کیا جائے گا۔ جنازہ کا فیصلہ اہلخانہ سے مشاورت بعد میں کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں