اسلام آباد ہائی کورٹ، چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

0
58

جسٹس محسن اختر کیانی نے چیئرمین نیپرا کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا اور چیئرمین نیپرا کے خلاف دائر درخواست پر دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

عدالت نے سیکرٹری کابینہ، چیریمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے چیر مین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ ہائی کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ چیئرمین نیپرا کی تعیناتی کا ریکارڈ جواب کے ساتھ جمع کرایا جائے۔ عدالت نے کیس 29 ستمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں