نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

0
71

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر فلسطین پر ڈھائے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے شرکاء شریک تھے اور نوجوانوں کی کثیر تعداد اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ شرکاء ہاتھوں میں جھنڈے اٹھائے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے اور شرکاء نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی بھی نکالی۔ مظاہرین نے ریلی نیشنل پریس کلب سے ایف سکس تک نکالی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں