پاکستان ہلال احمر فلسطین میں قتل عام کے متاثرین کی مدد کرے گا، صدر مملکت

0
92

 اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان ہلال احمر کو فلسطین میں قتل عام کے متاثرین کی مدد کا کہا ہے۔ ہلال احمر میڈیکل ٹیموں،رضا کاروں اور ادویات کا انتظام کرے اور او آئی سی کے ملک سیاسی دباؤ کو منظم کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔ او آئی سی کے ممالک انسانی ہمدردی کے فروغ کیلئے بھی کام کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں