مودی کے بھارت میں ‏سیکولر انڈیا کا چہرہ بے نقاب

0
73

کراچی: یہ ہے مودی کے بھارت میں سیکولر انڈیا کی تصویر جس میں مودی کے بھارت میں ‏سیکولر انڈیا کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

بھارت کے شہر اُروپی میں مسلمان طالبات کو حجاب پہننے پر کلاس سے نکال دیا گیا، گذشتہ تین ہفتوں سے مسلمان طالبات کو کلاس میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں