36گھنٹے گزرنے کے باوجود قرت العین کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ ہوسکی

حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ بلدیہ کی حدود میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیوی قرت العین کا کیس 36 گھنٹے گذرنے کے بعد بھی داخل نہیں ہوسکا۔ شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل ہونے والی 3 معصوم بچوں کی ماں قرت العین کے قتل کے واقعہ کے حوالے سے درد ناک انکشاف سامنے … Continue reading 36گھنٹے گزرنے کے باوجود قرت العین کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ ہوسکی