کراچی میں مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج

0
24

کراچی: ملیر سٹی میں اسکول کی طالبہ عنایہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طالبہ سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق طالبہ سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واقعے میں اسکول طالب علم اور ساتھی ملوث ہیں۔ بیٹی اسکول گئی تو ملزم فیضان نے کار میں بٹھا کر اغوا کیا، پھر بیٹی کو نشہ آور چیز دینے کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزم فیضان نے 3 نامعلوم ملزمان کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کی، بعد میں بیٹی ینگو کار کے زریعے گھر کے پہنچی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں