اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کا بہترین فیصلہ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حمزہ شفقت 4 سال سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تھے۔ ایک سرکاری آفسر کے بجائے تحریک انصاف کے کارکن بن کر خدمات انجام دے رہے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دوروں کے دوران حاضر نہیں ہورہے تھے۔
حمزہ شفقات کے ہوتے میٹرو بس غائب اور راول ڈیم فلائی اور دورہ پر غائب ہوگئی۔
حکومتی اتحادی کی حکومت بننے کے بعد سب سے پہلا تبادلہ حمزہ شفقات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔