وزیرستان کے پہاڑ میں آگ لگنے سے زیتون و دیگر قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے

وانا (شہزادین وزیر) اپر وزیرستان تحصیل لدھا مکین کے قوتھامہ پہاڑ میں آگ لگنے سے زیتون و دیگر قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے، ڈی سی سائوتھ وزیرستان امجد معراج کے ہدایت کی روشنی میں 1122 ریسکیو ٹیم پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مقامی ضلعی انتظامیہ کے مطابق مذکورہ پہاڑ کو آگ لگنے … Continue reading وزیرستان کے پہاڑ میں آگ لگنے سے زیتون و دیگر قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے