کراچی: ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل شہلا قریشی پر قتل کے مقدمہ میں کیس سے ملزمان کا نام خارج کرنے اور 5 کروڑ رشوت لینے کے الزام پر غلام فاروق نے تحریری درخواست جمع کروا دی۔
درخواست دھندہ غلام فاروق کی تحریری درخواست پر ایڈیشنل آئی جی اکاونٹیبلٹی فرحت علی جونیجو نے ایس پی تنویر عالم اوڈھو، اسٹنٹ انسپیکٹر جنرل آف پولیس فنانس سندھ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے 14 یوم میں رپورٹ طلب کرلی۔