ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

0
31

کراچی (رپورٹ: ایم جے کے) سابق اینکر، سماجی کارکن اور سابق وزیر اعظم عمران خان سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔

ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام ‘پاکستان ریپبلک پارٹی’ رکھا ہے۔

ریحام خان کا کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی، پاکستان ریپبلک پارٹی عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور جدوجہد کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں