احسان اللہ نامی ٹویٹرآکائونٹ سسپنڈ کردیا گیا

0
267

کراچی: کلعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نامی ٹویٹر آکائونٹ سسپنڈ کردیا گیا۔ احسان اللہ احسان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو جیسے انجام کی دھمکی دی تھی۔ ٹویٹر آکائونٹ تو سسپنڈ کردیا گیاہے مگر اس آکائونٹ کی حقیقت ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے کہ یہ آکائونٹ کس کا تھا اور کون استعمال کررہا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں