‏عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی، فواد چودھری کا ٹویٹ

0
78

‏ کراچی: فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے پیشن گوئی کردی ‏عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی جبکہ 21 جولائی  کو چاند کراچی اور اردگرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح نظر آئے گا۔

‏ فواد چودھری نے داعوہ کرتے ہوئے لکھا کہ کئی علاقوں میں چاند آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا اور چاند کی لوکیشن کیلئے آپ رویت ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں