ڈھور گھٹی قبرستان شیڈ کی چھت کے میٹریل چوری ہونے لگے By دی پاکستان اردو - March 15, 2024 0 30 گوادر: ڈھور گھٹی قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے قائم شیڈ کے ٹی آر اور گاڈرز نشئی افراد نکال کر کباڑی والوں کے پاس فروخت کررہے ہیں۔ ڈھور گھٹی قبرستان شیڈ کی میٹریل چوری کرنے میں نشئی افراد اور کباڑی والے دونوں ملوث ہیں۔