انجمن آرائیاں پاکستان سندھ کے زمہ داران کا ٹنڈو الہ یار پریس کلب کا دورہ By دی پاکستان اردو - September 14, 2021 0 86 حیدرآباد: انجمن آرائیاں پاکستان سندھ کے زمہ داران نے ٹنڈو الہ یار کے پریس کلب کا دورہ کیا۔ وفد نے مرحوم غلام مصطفیٰ آرائیں کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد کرنے پر صحافی برادری کا شکریہ ادا کیا اور اس موقع پر سندھ بھر انجمن آرائیاں زمہ دران موجود تھے۔