سندھ پولیس میں تقریاں تبادلے

0
54

کراچی :سندھ پولیس میں تقرریاں اورتبادلے کردیئے گئے۔ عرفان بہادر کو ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا اور شبیر شبیر سیٹھار کو ایس ایس پی بدین تعینات کردیا گیا ہے۔ حسن سردار کو ایس ایس پی تھرپارکر تعینات کردیا گیا جبکہ ایس پی ملیر طاہر نورانی کو عہدے سے  ہٹاکر سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایس ایس پی عبداللہ احمد اور علی رضا کو بھی سی پی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں