ایف آئی اے کی ڈاکٹر ظفر مرزا کو روایتی کلین چٹ

0
51

اسلام آباد: احتساب کے منشور پر قائم تحریک انصاف کی حکومت کے زیر اثر ایف آئی اے نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو روایتی کلین چٹ دے دی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پر ماسک کی زخیرہ اندوزی یا بلاوجہ کسی اور ملک میں فروخت کرنے یا برآمدگی کے متعلق کوئی شواہد نہیں ملے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف انکوائری بند کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔

ایف آئی اے کلین چٹ نے کئی سوالات چھوڑ دیئے ہیں کہ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ماسک کی زخیرہ اندوزی نہیں کی تو پھر کس نے کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں