کراچی: سندھ میں عید قربا ن کےلئے مو یشی منڈیا ں لگا نے کی اجازت ایک ہفتہ قبل ہی دی گئی تھی۔
محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں اس عمل کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم گمان ہے کہ سندھ میں ایک ہفتے کے دوران لگائی جانے والی مویشی منڈیوں میں حفاظتی اقدامات نہ کئے جانے اور کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر یہ اجازت واپس لی گئی ہے۔
یاد رہے کورنا کے کیسز میں اضافہ محکمہ بلدیات پریشان اور محکمہ بلدیات سندھ نے محکمہ داخلہ سے مویشی منڈیاں کھولنے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کا خط لکھا تھا۔