سپریم کورٹ نے انصاف کی چھٹی کا اعلان کردیا

0
27

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جون 2025 سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی اور گرمیوں کی تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔۔تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بینچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں