پپیتا صحت کیلئے کنتا اچھا ہے؟

0
351

“پپیتا” ایک انتہائی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں اسمیں میگنیشئم کاپر اور پوٹاشئم بھی موجود ہوتے ہیں جو جسم کو ضروری منرلز فراہم کرتے ہیں پپیتے کو فارسی میں پپتا اور انگلش میں پپایا کہتے ہیں یہ پاکستان اور ہندوستان سمیت دیگر گرم ملکوں میں پیدا ہوتا ہے قبل از مسیح سے ہی خواتین اپنے چہروں کو پرکشش اور نرم بنانے داغ دھبوں اور جھریوں کو دور کرنے کے لئے اسکا گودا استعمال کرتی آ رہی ہیں۔ فوائد: پپیتا جسم کو طاقت دیتا ہے قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ وزن گھٹاتا ہے ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔ آرتھرائٹس سے آرام دیتا ہے موتیا سے محفوظ رکھتا ہے دل کو طاقت دیتا ہے مسلز کے ٹشوز دوبارہ بنانے میں مدد دیتا ہے اس کا استعمال آپکو مختلف اقسام کے کینسر سے بچاتا ہے یہ ڈینگی بخار کے لئے بہت مفید ہے اسمیں وٹامن اے سی اور بی کمپلیکس پایا جاتا ہے۔ یہ بہت طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں اسمیں میگنیشئم کاپر اور پوٹاشئم بھی موجود ہوتے ہیں جو جسم کو ضروری منرلز فراہم کرتے ہیں فائبرز کی وافر مقدار کی وجہ سے نظام انہضام کو مضبوط کرتا ہے سینے کی جلن یا چبھن میں اسکا استعمال انتہائی مفید ہے روزانہ صبح پپیتے کا استعمال خون کو پتلا رکھتا ہے اور صحت بیماریوں سے محفوط رہتی ہے۔ اسکا استعمال مختلف کریموں اور کاسمیٹکس میں بھی عام کیا جاتا ہے۔ وٹامن سی کی وجہ سے خون میں ذہنی تناؤ والےہارمونز میں بہتری آتی ہے جس سے تناؤ کم ہوتا ہے۔ راولپنڈی کے ایک ماہر طب کا دعوی ہے کہ کورونا کے مریض کو پپیتے کے پتے کا رس لیمو کے ساتھ دیا جائے تو کورونا انسان کے جسم سے ایسے بھاگے گا جیسے کوئی اپنی موت سے بھاگتا ہے۔ پپیتے کا رس ہر قسم کے زہر کا اینٹی آکسیڈنٹ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں