چیف جسٹس چیمبر جھگڑے، گالی گلوچ’ ٹرکوں کے طعنوں کی زد میں

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس چیمبر میں ہونے والے جھگڑے، گالی گلوچ اور ٹرکوں کے طعنوں میں گزرا اور چیف حسٹس بندیال سمیت 3 ججز اور دوسری جانب سے 5 ججز شامل تھے، باقی ججز پہلے خاموش تھے اور بعد میں انہیں ججز نے بیچ بچاؤ کروایا۔ ایک جانب چیف جسٹس … Continue reading چیف جسٹس چیمبر جھگڑے، گالی گلوچ’ ٹرکوں کے طعنوں کی زد میں