ایف آئی اے کی گجرات میں کارروائی، لیبیا کشتی سانحہ کا مرکزی ملزم محمد سعید الیاس گرفتار

0
49

لاہور: ایف آئی اے نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحہ کے مرکزی ملزم محمد سعید الیاس گرفتار کرلیا گیا۔

لیبا کشتی حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور تمام افراد کو ملزم سعید الیاس نے لیںا بھجوایا تھا۔ ملزم کے دو بیٹے پہلے سے ہی لیبیا میں مقیم ہیں اور ملزم کے بیٹے لیبیا سے کشتی کے ذریعے لوگوں کو غیر قانونی طور پر اٹلی بھجواتے ہیں۔

مرکزی ملزم نے اٹلی بھجوانے کے عوض 20 سے 25 لاکھ وصول کئے تھے اور گرفتار ملزم ڈنکی لگانے والوں رقم وصول کرکے لیبیا میں مقیم اپنے بھائی کو بھیجتا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں