اسلام آباد: قابل اعتماد ذرائع کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ‘سر تا پائوں تک’ کے بعد بھی مدت ملازمت میں توسیع کے خواہشمند ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کا بذریعہ صدارتی آرڈیننس چیئرمین نیب کو مدت ملازمت میں مزید چار سال توسیع دینے کے آپشن پر غور کررہی ہے۔