عمران خان نے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت میں ملوث شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی

0
107

لاہور: تحریک انصاف ‏کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سے مل کر فوج کے خلاف سازش اور بغاوت میں ملوث شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی ہے۔ عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جانے لگا جبکہ انھی الزامات کے تحت فوج کے دو اعلی افسران عام کلاس میں سزا بھگت رہے ہیں۔

زرائع کے مطابق عمران خان ہوم سیکرٹری کے ذریعے شہباز گل کو وی آئی پی کلاس دلوا کر فوج کا مذاق اڑا رہا ہے کہ وہ جو چاہے کرسکتا ہے۔ پہلے شہبقز گل سے فوج میں نفرت کا بیان دلوایا اب اسے جیل میں بی کلاس دے کر قانون کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔

عوام نے ریاستی اداروں کو اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیا وزیراعظم اور آرمی چیف اس کا نوٹس لیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں