مزدور کی اجرت 25 ہزار ہوگئی، نوٹیفیکیشن جاری By دی پاکستان اردو - July 13, 2021 0 345 کراچی: سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہوار اجرت 25,000 روپے مقررکردی ہے۔ اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ محنت عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔