عید الاضحی کے موقع پر 3 چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری By دی پاکستان اردو - July 13, 2021 0 51 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عید الاضحی کے موقع پر 3 چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ 20 جولائی سے 22 جولائی تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی۔ وزارت داخلہ نے نوٹفیکیشن کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی۔