شاہین ائرلائن کے یاور محمود گرفتار

0
88

کراچی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ منیرشیخ کے مطابق شاہین انٹرنیشنل ائرلائن کے یاور محمود گرفتار ہوگئے۔ باقی 9 ڈائریکٹرز کے خلاف بھی مقدمات درج گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شاہین ایئر پیس کی سی ای او، ڈائریکٹرز اور مینیجر نے 1.4 بلین روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے جبکہ تحقیقات میں منی لانڈرنگ کے بھی اہم شواہد ملے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں