معروف ادکارہ کمپیئرعائشہ ثنا کے خلاف مقدمہ درج

0
194

لاہور: معروف ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثنا کے خلاف چیک کے لین دین پر تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے عائشہ ثناء نے پونے دو کروڑ روپے ادھار لیے ہیں۔

لاہور کے بزنس مین میاں محمد علی معین کے مطابق عائشہ ثناء نے پیسوں کے بدلے مجھے اتنی ہی مالیت کے چیک دیے تھے پیسوں کی واپسی کا تقاضہ کرنے پر عائشہ ثناء ٹال مٹول سے کام لیتی رہی اور روپوش ہوگئی۔ تھانہ ڈیفنس بی میں اندراج مقدمہ کی درخواست جس کامقدمہ درج کر لیا گیا ملزمہ عائشہ ثناء مقدمہ درج ہونے کے بعد روپوش ہو گئی ہے۔ انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی کے مطابق ملزمہ شامل تفتیش بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی مقدمہ میں ضمانت کروائی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں